جنت کے ساتھی  🌹
جنت کے ساتھی 🌹
June 11, 2025 at 09:22 AM
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کیجئے اپنا خیال رکھیے🫶🏻🌷
Image from جنت کے ساتھی  🌹: کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے   کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے  ک...
❤️ 🫶 4

Comments