
Mufti Anas Hussain Rizvi
9.3K subscribers
About Mufti Anas Hussain Rizvi
This is an official WhatsApp channel by Mufti Anas Hussain Rizvi
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*تیری نگاہ سے دل، سینوں میں کانپتے ہیں ♥️*

*"عرس مبارک حضرت سخی لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ*" *اٹھو رندو پیو جامِ قلندر* *طلوع سحر ہے شامِ قلندر*

جس نے ختم نبوت ﷺ پہ پہرہ دیا میرے بابا کی عظمت پہ لاکھوں سلام

کشمیریوں کی فلک شگاف چیخوں پر کسی اربابِ اختیار کے نہ دل دہلتے اور نہ ہی بہنوں کی پکاروں پر لبیک کہنے کی غیرت جاگتی ہے ۔کشمیر کی وادیوں اور فلسطین کے میناروں میں ایک دن ضرور آزادی کا نغمہ گونجے گا ان شاء اللّٰہ

دین کی پناہ حسین ہے قوم کی پناہ دین ہے

السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ

جو تیری تقلید شرک ہوتی محدثین سارے ہوتے مشرک بخاری و مسلم ابن ماجہ امام اعظم ابو حنیفہ ؓ

*"5 شعبان المعظم"* *تمام عاشقان اہلبیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو امامِ عالی مقام امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ بہت مبارک ہو*

*بخشش وہ کررہا ہے کروڑوں کی بےحساب* *رحمت برس رہی ہے بندوں پہ لاجواب* *رب کی عطا و جود و سخاوت کی رات ہے* *جاگو شبِ برا٘ت عبادت کی رات ہے*