
Mufti Anas Hussain Rizvi
February 5, 2025 at 01:13 PM
کشمیریوں کی فلک شگاف چیخوں پر کسی اربابِ اختیار کے نہ دل دہلتے اور نہ ہی بہنوں کی پکاروں پر لبیک کہنے کی غیرت جاگتی ہے ۔کشمیر کی وادیوں اور فلسطین کے میناروں میں ایک دن ضرور آزادی کا نغمہ گونجے گا ان شاء اللّٰہ
❤️
👍
😢
🤲
🫀
⚔️
♥️
🌹
💯
🙏
1.5K