
Junaid islamic studio
38 subscribers
About Junaid islamic studio
Islamic content creator like and share subscribe follow social madia links junaid islamic studio you tube 👉 https://youtube.com/@junaid.Islamic.studio?si=FSZhQcUrydnjCtTh .قرآن ترجمہ تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیں۔القرآن، آل عمران، 3: 104
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

معروف شی ع ہ ذاکر کی پشاور میں انبیاء و صحابہ کے خلاف ہرزہ سرائی، اہل سنت میں اضطراب ، ادارے خاموش تماشائی. https://www.facebook.com/share/v/15zkQCKGWU/


ایران کا حملہ ۔۔۔غزہ کی جنگ یا اپنی بقاء کی لڑائی ۔۔۔؟ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ جل رہا ہے ۔اسرایل نے اب تک 60 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کردیے جن میں ہزاروں بچے شامل ہیں اگر ایران واقع غزہ کیلئے لڑنا چاہتا تو کب کا امریکہ آور اسرائیل پر حملہ کردیتا مگر ایسا نہیں ہوا ایران نے اسرائیل پر اس لیئے حملہ کیا کے اسرائیل نے ایران کی فوجی قیادت پر حملہ کیا تو جوابا ایران پر اپنی بقاء کیلئے جنگ لڑ رہا ہے آسکا غزہ سے ہوئی تعلق نہیں یہ دونوں کافر ممالک ہیں مسلمان نہیں عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شھید کیا گیا صدر صدام حسین کو بھی انھوں نے پھانسی دی شام میں بشارت السد ملعون کے ساتھ ملکر اس ایران نے لاکھوں سنی مسلمانوں کا قتل عام کیا انکی نسل کشی کی ایران کا ماضی امت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے بھرا پڑا ہیں اب ایران اپنے بدنما داغوں کو چھپانے کیلئے غزہ کا دے کر اپنا بدنما چہرا دھونا چاہتا ہے یہ جنگ غزہ کی نہیں ایران کی اپنی جنگ ہیں


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے پاس سو رحمتیں ہیں، اُس نے اُن میں سے ایک (حصۂ) رحمت کو جن و انس، حیوانات اور حشرات الارض کے درمیان رکھ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر شفقت اور رحم کرتے ہیں، اُسی (رحمت کی وجہ) سے وحشی جانور اپنے بچوں پر شفقت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ننانوے رحمتیں (اپنے پاس) محفوظ رکھی ہیں، جن سے قیامت کے دن وہ اپنے بندوں پر رحم فرمائے گا۔ مسلم، الصحیح، کتاب التوبة، باب في سعة رحمة الله تعالی وأنها سبقت غضبه، 4: 2108، رقم: 2752

ایران: تبریز کی فوجی چھاؤنی پر اسرائیلی فضائی حملہ

مسجد میں سیاسی جلسہ کرنا جاٸز ہے کے نہیں _تو سیاست اسلامی تو تواتر کے ساتھ انبیاء ڪرام سے ثابت ہے اور مسجد میں صوفے اور کرسی کے بارے میں بھی علماء کرام کی فتواٸیں موجود ہیں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب بیان زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔✅🔄💚