Junaid islamic studio
Junaid islamic studio
June 16, 2025 at 10:39 AM
ایران کا حملہ ۔۔۔غزہ کی جنگ یا اپنی بقاء کی لڑائی ۔۔۔؟ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ جل رہا ہے ۔اسرایل نے اب تک 60 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کردیے جن میں ہزاروں بچے شامل ہیں اگر ایران واقع غزہ کیلئے لڑنا چاہتا تو کب کا امریکہ آور اسرائیل پر حملہ کردیتا مگر ایسا نہیں ہوا ایران نے اسرائیل پر اس لیئے حملہ کیا کے اسرائیل نے ایران کی فوجی قیادت پر حملہ کیا تو جوابا ایران پر اپنی بقاء کیلئے جنگ لڑ رہا ہے آسکا غزہ سے ہوئی تعلق نہیں یہ دونوں کافر ممالک ہیں مسلمان نہیں عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شھید کیا گیا صدر صدام حسین کو بھی انھوں نے پھانسی دی شام میں بشارت السد ملعون کے ساتھ ملکر اس ایران نے لاکھوں سنی مسلمانوں کا قتل عام کیا انکی نسل کشی کی ایران کا ماضی امت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے بھرا پڑا ہیں اب ایران اپنے بدنما داغوں کو چھپانے کیلئے غزہ کا دے کر اپنا بدنما چہرا دھونا چاہتا ہے یہ جنگ غزہ کی نہیں ایران کی اپنی جنگ ہیں
Image from Junaid islamic studio: ایران کا حملہ ۔۔۔غزہ کی جنگ یا اپنی بقاء کی لڑائی ۔۔۔؟ 7 اکتوبر 2023 س...
👍 1

Comments