
Hamara Hazara
7.4K subscribers
Verified ChannelAbout Hamara Hazara
Subscribe YouTube https://youtube.com/@metrixpk/ Verified Facebook Link https://www.facebook.com/share/18tc6vwEz1/ English Home Language BS MathematicsLife Physical Science Pakistan Studies Mathematics Physics Chemistry PPSC PERA ETEA ASF FPSC PMS Quota FPSC preparation CSS PMs KPPSC Teaching AJKPSC BPSC WhatsApp group for job's updates Arain Gujjar Gilgit-Baltistan Sultan hot Ibrahim Karim Azad Jammu & Kashmir Arshad Ashraf Zahid names Ahmed Hassan Ali Bilal Hamza Usman Zain Ali bukhari official Faisal Dataan e ishaq Love Ayesha Amna Mahnoor Saira Zara Nadia Zainab Hania Marium Inaya Aleeza Mishal Saba Adeel Hoorain Aliza Some of the famous castes Sindh Pakistan Bhutto Rajput fashion latest eid shop now chat msg offers online store shopping websites fast delivery cash wholesaleprices ecommerce Ahmed Ali Hassan Hussain Umar Trending latest update news breaking today live hot psl Lahore true cute story Soulmate forever miss broken sadness status shayari alone emotional tears lost depressed heart comedy smile crazy entertainment pak vs nz music dance party celebration friendship best friends brother sister family parents mom dad motivation success dreams goals hostel inspiration positive Vibes Believe strong brave attitude king books lines naat saed arshad hafz peer ajmal raza tariq jameel sb hazara motorway weather TV YouTube facebook WhatsApp tiktok instagram social media movie scene drama geo India uk America Garhi Habbibulah office iphone price meta verified unban most technology world Imran Khan hamara metrix Hassan nisar Alina Aslam Majid Ali AKbar Humraz Taj wali javeed Zaib zb university gae jluwls plxo Yasir Shan Sameer PTI Asad Abdul gadeer danish taugeer Naseeb M Ziaullah anjum Akhtar Ayan awan Ghulam Haider Baz Zahid islamic Salman Noman adil Rajput bigra nawab official raajput assistant Commissioner Zong Pride Of Kp awards hazara hazara ducky Bhai pattoki Hazara news Khyber Pakhtunkhwa news Punjab News Balochistan News Pakistan News Rajab butt Ducky bahi Talha Ahmed Videos Talha Ahmad Videos
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی بہترین مخلوق بنا کر عقل، شعور اور فہم و فراست سے نوازا تاکہ وہ حق و باطل میں فرق کرے اور کائنات میں اپنا مثبت کردار ادا کرے https://youtu.be/gv0hGdcBo2I?si=PLecRaJR_TInoFtW


https://www.thenews.com.pk/print/1311013-governor-awards-youth-activist-for-countering-misinformation

فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں ہشام سرور سے سوال و جواب ہشام سرور پاکستان کے مشہور ترین فری لانسرز میں سے ایک ہیں۔ وہ نہ صرف ایک کامیاب ڈیجیٹل مارکیٹر اور فری لانسر ہیں بلکہ نوجوانوں کی تربیت اور رہنمائی میں بھی پیش پیش ہیں۔ آئیے ان سے فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے کچھ اہم سوالات اور ان کے جوابات جانتے ہیں۔ https://youtu.be/8GLsCStNZq8?si=I4_FNjJdUebt9pEF

وہ مبارک لمحہ جب حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نورِ اقدس سے چمکتے ہوئے آسمانی ستارے کو دیکھا، تو ان کے دل میں نورانیت کی ایک ایسی لہر دوڑ گئی جس نے ان کے باطن کو روشن کر دیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب ربِ کائنات نے اپنے حبیب کے نور کو اولین انوار میں جلوہ گر فرمایا۔ https://youtu.be/7XApLc7GpiU?si=zH6Yd00THSHpOJjc

وہ مبارک لمحہ جب حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نورِ اقدس سے چمکتے ہوئے آسمانی ستارے کو دیکھا، تو ان کے دل میں نورانیت کی ایک ایسی لہر دوڑ گئی جس نے ان کے باطن کو روشن کر دیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب ربِ کائنات نے اپنے حبیب کے نور کو اولین انوار میں جلوہ گر فرمایا۔ https://youtu.be/7XApLc7GpiU?si=zH6Yd00THSHpOJjc

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو جھوٹے پروپگنڈے اور منفی سرگرمیوں سے بچانے کے لیئے سرکاری و نجی اداروں کو مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی ہمارے نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں ان کی سرپرستی اور راہنمائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میٹرکس کے بانی اور سی ای او حسن نثار کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ میٹرکس کی خدمات لائق ستائش ہیں نوجوانوں کی بہتری کے لیئے کئے گئے اقدامات میں گورنر ہاؤس آپکو مکمل تعاون فراہم کرے گا انہوں نے کہا کہ میٹرکس یوتھ انگیجمنٹ اور وویمن امپاورمنٹ کے حوالہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے لیئے خصوصی کانفرنس کاانعقاد کرے جس کے لیئے گورنر ہاؤس بھرپور تعاون فراہم کرے گا ، اس موقع پر میٹرکس کے بانی سی ای او حسن نثار نے گورنر خیبرپختونخوا کو بتایا کہ دو ہزار دو میں قائم ہونے والی میٹرکس پاکستان ملک کی سب سے بڑی نوجوانوں پر مبنی تنظیموں میں سے ایک بن چکی ہے جو تعلیم، ٹیکنالوجی اور میڈیا کی آگاہی کے شعبوں میں کام کر رہی ہے۔ یہ ادارہ ہزاروں نوجوانوں کو تربیت دے چکا ہے اور نچلی سطح پر ڈیجیٹل گورننس کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے گورنر ہاؤس کی میڈیا ٹیم کے ممبران سیدہ ایمن کامران اور سید ندیم شاہ کی کاوشوں اور کام کو انتہائی مثالی قرار دیا ، میٹرکس کی خدمات اور کردار پر گورنر خیبرپختونخوا نے حسن نثار کو تعریفی سند اور یادگاری شیلڈ سے نوازا۔ یہ اعزاز انہیں حکومت کے ساتھ تعاون، کم وسائل والے سرکاری اداروں کی مدد، اور گورنر ہاؤس کی ڈیجیٹل موجودگی کو بہتر بنانے پر دیا گیا۔


بغیر کسی سرمایہ کاری کے آن لائن کاروبار شروع کر کے ڈالرز کما سکتے ہیں۔ آپ فری لانسنگ، آن لائن لکھائی، گرافک ڈیزائننگ، ترجمہ، یا سوشل میڈیا مینجمنٹ جیسے ہنر استعمال کر کے Fiverr، Upwork یا دیگر مفت پلیٹ فارمز پر اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔ صرف انٹرنیٹ، مہارت اور لگن کی ضرورت ہے۔ آج ہی اپنا سفر شروع کریں اور گھر بیٹھے کمائیں۔ https://www.facebook.com/share/v/1AMFqAzWmg/

بلندی تک پہنچنا ہے تو محنت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لو،راستے چاہے کٹھن ہوں، حوصلہ کبھی مت ہارنا،کامیابی صرف خواب دیکھنے سے نہیں ملتی،اس کے لیے راتوں کی نیند، دن کا سکون، اور دل کی لگن قربان کرنی پڑتی ہے۔گرنے سے نہ ڈرو، ہر ٹھوکر تمہیں مضبوطی سکھاتی ہے،وقت کے دھارے کے ساتھ بہنے کے بجائے، خود کو اس کا رہبر بنا لو،یقین، صبر، اور مسلسل جدوجہد تمہیں وہاں لے جائے گی جہاں پرندے بھی پر نہیں مار سکتے۔یاد رکھو، ستارے اُنہی کے قدم چومتے ہیںجو زمین پر رہ کر آسمان سے باتیں کرنا جانتے ہیں https://youtu.be/dh9DOLkz5GI?si=O9YL4bDJ7jHBLtCH