
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
8.7K subscribers
About اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
▪️یہاں پر آپ حضرات کو خصوصاً ہندوستان اور دیگر ممالک غزہ فلسطین شام کی اہم خبریں دیکھنے کو ملے گی ان شاءاللہ۔ ◼️ اصلاحی مضامین، حالات حاضرہ اور سیاسی اہم خبریں و معلومات فراہم کی جائیں گی ۔ *╔══ Follow & Share ══╗* > *غـ𓂆ـزة الآن 🇵🇸 Gaza Now* * *أھلاً وسھلاً مرحباً في قناۃ واتساب غـ𓂆ـزة الآن العربية والاردية والانكليزية.* * *غـ𓂆ـزة الآن (غزہ فی الحال) عربی، اردو اور انگلش واٹسپ چینل میں خوش آمدید۔* * *Welcome to Gaza Now Arabic, Urdu And English WhatsApp Channel.* * *لا تنسوا الدعاء لأھل غـ𓂆ـ🇵🇸ــزة وفلســـطين !* 🤲🏻 *اہل غـ𓂆ـزة و فلســـطین کیلئے دعا کرنا نہ بھولیں!* *Don't forget to Pray for the People of Gaza & Pale🇵🇸stine !* *Gaza Aur Falasteen Walon ke liye dua karna na bhoolen !*🤲🏻 *╔══ Follow & Share ══╗* Follow the Gaza Now 🇵🇸 غزۃ الآن *( For Arabic, Urdu & English)* Channel On WhatsApp:👇🏻 > *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🚨اسرا__ئیل نے ایرا___ن پر حمـ۔۔ـلہ کردیا ، ایر___ان کا جوابی حمـ۔۔۔ـلہ شروع.... 📌تسنیم نیوز ایجنسی: تہرا__ن کے رہائشی علاقے میں اسرا___ئیلی حملوں کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ #الجز__یرہ *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/365*

*💔غزہ سے صحافی انس الشریف* "غزہ کے بچے ایک ایسے دور میں جہاں لوگ عیش و عشرت اور آسائش میں ڈوبے ہوئے ہیں، بھوک اور پیاس سے تڑپ رہے ہیں... *یہ بچے 600 دن سے زیادہ عرصے سے چیخ رہے ہیں،* *جبکہ امت مصروف ہے بےحسی، سازشوں اور بےوفائی میں۔"* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين، اللهم افتح لهم فتحاً قريباً، اللهم اكرمهم واحفظهم وانصرهم واجعل لهم من كل ضيق مخرجاً 🤲🏻 🇵🇸*

*🔴 غزہ میں روزانہ نسل کشی، زندہ بچ جانے والے بھوک کا شکار: اقوام متحدہ* غزہ پر اسر__ائیلی جارحیت کا سلسلہ 20 ماہ سے جاری ہے، جہاں قا--بض صـ۔۔۔ـہیونی فوج روزانہ درجنوں فلسطینیوں کو شـ۔۔ـہید کر رہی ہے، جبکہ زندہ بچ جانے والے شدید بھوک، محرومی اور محاصرے کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ غذائی قلت، ادویات کی کمی، اور تباہ حال انفراسٹرکچر کے باعث غزہ میں انسانی بحران بدترین شکل اختیار کر چکا ہے، جہاں قحط جیسی صورتحال روز بہ روز بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کا کہنا ہے: "غزہ میں لوگ روزانہ مارے جا رہے ہیں، اور زندہ بچنے والے بھوک کا شکار ہیں، جبکہ امداد ناکافی ہے۔" اسرا__ئیلی فو--ج نے امدادی مراکز کو بھی قتل گاہوں میں بدل دیا ہے، جہاں امر--یکی حمایت یافتہ امدادی نظام کے تحت بھوکوں کو دھوکہ دے کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ سب کچھ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں ہو رہا ہے، جو اس ہولناک المیے کو روکنے میں مکمل ناکام دکھائی دیتی ہے۔ Voice Of Al quds > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين، اللهم افتح لهم فتحاً قريباً، اللهم اكرمهم واحفظهم وانصرهم واجعل لهم من كل ضيق مخرجاً 🤲🏻 🇵🇸*

🚨ایرا__نی آرمی چیف نشا_نہ؟ والا (اسرا__ئیلی خبررساں ادارہ) نے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے: *اس بات کا قوی امکان ہے کہ حملے میں ایر__انی آرمی کی اعلیٰ قیادت، بشمول چیف آف اسٹاف اور جوہری (ایٹمی) سائنس دان، ہلاک ہو گئے ہوں۔* دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے ایک ایر__انی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے: تہر__ان کے علاقے "شہراک شہید محلاتی" جہاں اعلیٰ فو_جی کمانڈر رہائش پذیر ہیں، پر حملہ کیا گیا۔ تہرا__ن کے اسی علاقے "شہراک شہید محلاتی" میں 3 رہائشی عمارتیں منہدم ہو گئیں، جو اعلیٰ فو__جی قیادت کی رہائش گاہیں ہیں۔ * *مزید خبریں 👇🏻* *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/365* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳*☝🏻

🚨ہزاروں غزہ کے باشندے گولیوں اور آنسو گیس کے درمیان امداد لینے کے لیے نیٹزارم جنکشن پر جمع ہوئے۔ * *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻* *اردو ترجمہ:* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين 🇵🇸* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين، اللهم افتح لهم فتحاً قريباً، اللهم اكرمهم واحفظهم وانصرهم واجعل لهم من كل ضيق مخرجاً 🤲🏻 🇵🇸*

*🌐 اقوامِ متحدہ: غزہ میں انٹرنیٹ بندش نے امدادی سرگرمیاں مفلوج کر دیں* *خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ:* غزہ میں انٹرنیٹ نیٹ ورک کا مکمل انہدام امدادی کارروائیوں کو مفلوج کر رہا ہے۔ یہ تعطل غالباً صہـ۔۔۔ـیونی افو__اج کی شدید فو_جی کارروائیوں کے نتیجے میں ہوا ہے۔ غزہ میں ہنگامی خدمات بھی مکمل طور پر معطل ہو چکی ہیں، جس کے باعث شہری زندگی بچانے والی مدد حاصل نہیں کر پا رہے۔ تمام اہم رابطے، امدادی ہم آہنگی، اور معلومات کی ترسیل کے ذرائع منقطع ہو چکے ہیں۔ *📍 اقوامِ متحدہ نے فوری بحالی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال انسانی المیے کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين، اللهم افتح لهم فتحاً قريباً، اللهم اكرمهم واحفظهم وانصرهم واجعل لهم من كل ضيق مخرجاً 🤲🏻 🇵🇸*

🔴 خبر: اسرا__ئیل نے مغربی کنارے پر مکمل محاصرہ نافذ کر دیا۔ 📍 اسرا__ئیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، تمام فلسطینی علاقوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے – "تا حکمِ ثانی" • *مغربی کنارے میں مکمل فوجی محاصرہ نافذ ہے۔* • اسرا_&ئیل کی تمام سرحدوں پر الرٹ جاری • شمالی محاذ پر دفاعی و حملہ آور کارروائیوں کی تیاری کے لیے فوج تعینات کی جا رہی ہے۔ (دی ٹائمز آف اسر__ائیل)

*2000 سال تک آپس میں لڑنے والے یہـ۔۔ـودی اور عیسا_ئی اچانک ایکجُٹ کیوں ہوگئے؟* English: *Why did Je_ws and Chris_tians, who fought each other for 2000 years, suddenly unite?* Hinglish: *2000 saal tak aapas mein ladne wale Yah_udi aur Is_ai achanak ekjut kyun ho gaye?* *4 More Ga𓂆za Update YouTube link:* 👇🏻👁️👇🏻 *https://youtu.be/6D4tpzj2I_Y?si=-y2PNNXP0fvAjK-l*

قافلہ صمود میں شرکت کیلئے آنے والے رضاکاروں نے ایسی ویڈیوز شائع کی ہیں جن میں انہیں قاہرہ ایئرپورٹ سے بے دخل کیے جانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں، جب کہ وہ غـ۔۔۔ـزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے "قافلۂ صمود" میں شرکت کے لیے وہاں پہنچے۔ > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102*

🚨"اس نے ہوائی جہاز سے چھلانگ لگا دی۔" گردش کرنے والی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ یہ شخص ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کا واحد زندہ بچ جانے والا شخص ہے جس میں 290 سے زیادہ مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔ 🚨"He jumped from the plane." Circulating footage shows the man said to be the sole survivor of the Air India plane crash that killed more than 290 passengers. > *أرمُغانِ ھند* 🇮🇳