اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 1, 2025 at 03:55 PM
غـ𓂆ــ💔ـزة کی خاتون صحافی یافا أبو عکار کا سوال:
________________
"امت کے علمائے کرام سے ایک فقہی سوال:
”اگر آٹا خون میں لت پت ہو تو اُس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟“
حضرات ! اگر وقت ہو تو اس بارے میں فتوی دیجیے گا۔"
قیامت کے دن ہم آپ سب سے اللّٰه رب العزت کے حضور سوال کریں گے، اور ہزاروں شہداء آپ لوگوں سے جواب اور دلیل مانگیں گے۔ !!
* 👉🤝🇵🇸👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaTkujVH5JLyYQUYOZ1i/4509
😢
😭
🇵🇸
🤲
14