
روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
12.0K subscribers
About روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
السلام علیکم سب دوستوں کو خوش امدید یہاں پر صرف کام کے حوالےڈیمانڈ شیئر کیا جاتا ہے یہاں انجینیئر سیفٹی افیسر لیبر کا پلمبر نجار سٹیل پکسر وغیرہ ہر کام کے جو ڈیمانڈ ہم شیئر کرتے ہیں اس کے نیچے نمبر لازم ہوتا ہے بڑا مہربانی اس نمبر پر رابطہ کیجیے اور ہر کسی کے ساتھ اپنا بات خود کرو ہم کسی چیز کی ذمہ دار نہیں ہم صرف اللہ کی رضا کے لیے معلومات اپ لوگو کو شیئر کرتے ہیں اگر اس میں اپ سے کوئی بھی پیسوں کا مطالبہ کرے تو ہمیں اس سے ٹائم اطلاع دے ہمارا پرسنل نمبر میں صرف وہ لوگ میسج کرو جس کے پاس کوئی کام ہو یا کوئی ڈیمانڈ کے اوپر اپ کی شکایت ہو گروپ ایڈ مین پٹھان عمران خان خدمت گار 🇵🇰🤝 🇸🇦❤🫶 واٹس ایپ نمبر . 0569270969📲
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Urgent Need Carpenter foreman Only Riyadh Shamesi manpoha Call 📞 +966 53 683 0376

اسلام علیکم : شرکه بن لادن کو مکہ میں 100سے زیادہ لوگ چاہیں، ہفتے والے دن انٹرویو ہو گا. حرم مکہ میں سب لوگ انٹرویو میں شامل ہو جائیں. ہمیں بڑا اقامہ ابشر والے لوگ چاہیے جو لوگ مکہ میں ہو وہ ہی رابطہ کریں، 3G Welder کھانا اپنا ہو گا رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے ہو گئی تنخواہ 3500، ڈیوٹی گھنٹے، کمپنی کفاکہ تنازل نہیں لیے گی. سائق خاص اور عامل منزلی بندہ ربطہ مت کریں شکریہ، اس نمبر پر رابطہ کریں. 0569643241.

We need Block Mason & Labor for a project Block Mason Salary 3000 Per Month Food Accommodation & transport by company Labor 2000 Per Month Food Accommodation & transport by company First Salary after 45 Days after that salary will be monthly Must have valid iqama Must have proper mahna Must be experienced workers Message on whatsapp do not call please 0539352449 - 00923498403236 ہمیں ایک پروجیکٹ کے لیے بلاک میسن اینڈ لیبر کی ضرورت ہے۔ بلاک میسن تنخواہ 3000 ماہانہ کمپنی کے ذریعہ کھانے کی رہائش اور ٹرانسپورٹ لیبر 2000 فی مہینہ کمپنی کے ذریعہ کھانے کی رہائش اور ٹرانسپورٹ 45 دنوں کے بعد پہلی تنخواہ اس کے بعد ماہانہ ہوگی۔ درست اقامہ ہونا ضروری ہے۔ مناسب مہینہ ہونا ضروری ہے۔ تجربہ کار کارکن ہونا ضروری ہے۔ کال نہ کریں واٹس ایپ پر میسج کریں 0539352449 - 00923498403236

📢 1️⃣ کارپینٹر ٹھیکے دار 2️⃣ سٹیل فیکسر ٹھیکے دار 📍 لوکیشن: ریاض 📞 رابطہ کریں: [0538128991] 🔹 دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔ 🔹 مناسب تجربے کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

توجہ کی درخواست ہے ارجنٹ ضرورت پائپ فٹر 8 عدد *پلمبر 15 عدد* ڈکٹ فٹر 10 عدد 3300 سیلری ڈیوٹی 10 گھنٹہ اوور ٹائم ایک سے دو گھنٹے روزانہ 13ریال گھنٹہ گیس سلنڈر رہائش ٹرانسپورٹ فری ارجنٹ ضرورت بمقام ریڈ سی املج سیلری ایک مہینہ ہم نیچے رکھتے ہیں رابطہ صرف وہی کریں جو آ سکتے ہوں اور کاریگر ہوں اقامہ بڑا چلے گا صرف واٹساپ میسج کریں واٹساپ کال کرنے والے کو سیدھا بلاک کیا جاے گا 0552407925

ارجنٹ ضرورت ریاض ہم کو ایلومینیم کاریگر چاہیے 13 ریال گنٹھ سیلری 35 دن بعد روم ٹو روم ڈیوٹی ہے منفوہے شمیسی ایشارا عام والے رابطہ کریں 0581933418 whatsapp only👆👆👆

السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں مجھے رابک میں جدہ کے پاس کام کے لیے افرادی قوت درکار ہے 10 الیکٹریشن جو پائپ وغیرہ بینڈ کرنے کا کام جانتے ہوں اور 10 پلمبر تنخواہ 3000 کھانا رہائش ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی ہے برائے مہربانی میسج کر کے اپنی باری کا انتظار کریں +966565198665
