روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦
June 11, 2025 at 07:38 PM
السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں مجھے رابک میں جدہ کے پاس کام کے لیے افرادی قوت درکار ہے 10 الیکٹریشن جو پائپ وغیرہ بینڈ کرنے کا کام جانتے ہوں اور 10 پلمبر تنخواہ 3000 کھانا رہائش ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی ہے برائے مہربانی میسج کر کے اپنی باری کا انتظار کریں +966565198665
Image from روزگار گروپ لیبر سعودی عربیہ🇵🇰🫶🏻🇸🇦: السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں مجھے رابک میں جدہ کے پاس  کام ک...

Comments