
↻ 𝙃𝙖𝙢𝗶 ❤🩹
3.0K subscribers
About ↻ 𝙃𝙖𝙢𝗶 ❤🩹
𝗔𝗘𝗦𝗧𝗛𝗘𝗧𝗜𝗖 𝗩𝗜𝗕𝗘𝗭 𝘿𝙥𝙯 ✓ 𝙎𝙩𝙖𝙩𝙪𝙨 𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤𝙨✓ 𝘾𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨✓ 𝙎𝙩𝙖𝙮 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙚 𝘼𝙡𝙡 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨 👀 𝘊𝘩𝘢𝘯𝘯𝘦𝘭 𝘔𝘢𝘯𝘢𝘨𝘦𝘥 𝘉𝘺 𝘏𝘢𝘮𝘪 𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬🫀
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*خدا ہر اُس شخص کو سکون دے ____❤🩹🥹* *جو اپنی حالتِ زار بیان کرنے سے قاصر ہے💔😭*

- _*・゜✭°⇀♡محـــــّْ͢ـــبت*_ 🥺❤🩹 - *_انســان چاہــے ســارا جہــاں گھــوم لــے جــو سکــون اســے اپنــے مــن پسنــد شخــص ســے ملتــا ہــے وہ سکــون اســے دنیــا کــے کســی کونــے میــں نہیــں مــل سکتــا>>♥️🍃🫂_*

بعض اوقات دباؤ میں رہنے سے انسان کو ایک ایسا کردار ملتا ہے جو اس کا اپنا نہیں ہوتا۔ 🙂

بہت بولتی تھی نہ میں 💔 لو دیکھو! اب *چپ ہو گئی ہوں* 😶 🖤🥀

سچ پوچھیئے تو خوشبو بھی چبھنے لگی مجھے ۔🥀 دیکھا جو میں نے پھول کو کچھہ پھول بیچتے 🍂

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں`*🥹 *`اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے`*😖🥺

👧 *بیٹی صرف ذمہ داری نہیں، اللہ کی امانت ہے!* 🕊️ *اس کے دل کو مت توڑیں، وہ بھی احساس رکھتی ہے!* 💔 *خاموش رہے تو یہ کمزوری نہیں، ادب ہوتا ہے!* 💖 *اس کی بات سنیں، اس سے محبت کریں!* 🌹 *باپ کی توجہ اور ماں کی شفقت ہی اس کی دنیا ہے!* 🤲 *بیٹی کو اپنائیے… کہیں دیر نہ ہو جائے*

ہمارے جسم جدائی میں خاک ہونے لگے🥀 ہماری میز پہ بڑھتی گئیں دوائیں بھی 🍂

"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍 "اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏 "کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗 "کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️

*مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے ❤🩹🙂* *یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے 💔🥲*