↻ 𝙃𝙖𝙢𝗶  ❤‍🩹
↻ 𝙃𝙖𝙢𝗶 ❤‍🩹
June 11, 2025 at 12:50 PM
👧 *بیٹی صرف ذمہ داری نہیں، اللہ کی امانت ہے!* 🕊️ *اس کے دل کو مت توڑیں، وہ بھی احساس رکھتی ہے!* 💔 *خاموش رہے تو یہ کمزوری نہیں، ادب ہوتا ہے!* 💖 *اس کی بات سنیں، اس سے محبت کریں!* 🌹 *باپ کی توجہ اور ماں کی شفقت ہی اس کی دنیا ہے!* 🤲 *بیٹی کو اپنائیے… کہیں دیر نہ ہو جائے*
❤️ 👍 5

Comments