
PPP Digital
February 14, 2025 at 04:48 AM
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے سجاول میں قائم موریرو مرکز خصوصی ضروریات کے حامل افراد کو فلاح و بہبود، تعلیم اور معاشی مواقع فراہم کرکے معاشرے کا بااختیار اور فعال شہری بنانے میں بھرپور کردار ادا کررہا، عوام کی خدمت، ہمارا عزم
https://x.com/PPPDigital_/status/1890258881991045592?t=po0aveTj1JocJVB4Nq5Qcw&s=08
❤️
👍
😂
18