PPP Digital WhatsApp Channel

PPP Digital

8.2K subscribers

About PPP Digital

Official Accounts of *PPP Digital* • *FACEBOOK* https://www.facebook.com/pppdigital • *TWITTER* https://www.twitter.com/pppdigital_ • *INSTAGRAM* https://www.instagram.com/pppdigital_ • *TIKTOK* https://www.tiktok.com/@pppdigital • *WHATSAPP* https://whatsapp.com/channel/0029Va68LH189inmpU1UcW1J

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PPP Digital
PPP Digital
2/18/2025, 11:06:57 AM

صدر ٹرمپ یا ٹرمپ انتظامیہ سے ہمیں یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ ایک معاہدہ کرنے والی شخصیت ہیں۔ ہمیں کچھ ایسے چیلنجز ہیں جن میں ہم ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ جس طرح صدر ٹرمپ دنیا بھر میں امن کا کردار ادا کرتے ہیں اسی طرح بھارت اور ہمارے درمیان بھی مسائل حل کرسکتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں گفتگو

❤️ 👍 😂 🙏 19
Video
PPP Digital
PPP Digital
2/18/2025, 11:08:25 AM

میں سمجھتا ہوں کہ چائنہ کی رفتار بہت زیادہ ہے جسے ہم دنیا کے کونے کونے میں محسوس کر سکتے ہیں۔ دنیا کے بیشتر ممالک چائنہ اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی تقسیم کا فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن پاکستان اس سب سے ایک مختلف صورتحال میں ہے کیوں کہ ہم نے ہمیشہ جوڑنے کی بات کی نہ کہ تقسیم کی، ہم نے ہمیشہ پل بنانے والوں کا کردار ادا کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں گفتگو

❤️ 👍 😂 🙏 36
Video
PPP Digital
PPP Digital
2/18/2025, 11:05:55 AM

اپنی زمین اپنا مکان، پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کا منصوبہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ دنیا بھر کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس میں سیلاب متاثرین کو بلاو معاوضہ 21 لاکھ گھر مالکانہ حقوق کے ساتھ فراہم کئے جارہے ہیں۔

❤️ 👍 14
PPP Digital
PPP Digital
2/14/2025, 4:48:51 AM

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے سجاول میں قائم موریرو مرکز خصوصی ضروریات کے حامل افراد کو فلاح و بہبود، تعلیم اور معاشی مواقع فراہم کرکے معاشرے کا بااختیار اور فعال شہری بنانے میں بھرپور کردار ادا کررہا، عوام کی خدمت، ہمارا عزم https://x.com/PPPDigital_/status/1890258881991045592?t=po0aveTj1JocJVB4Nq5Qcw&s=08

❤️ 👍 😂 18
PPP Digital
PPP Digital
1/20/2025, 4:21:08 AM

اپنی زمین اپنا مکان، پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کا منصوبہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ دنیا بھر کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس میں سیلاب متاثرین کو بلاو معاوضہ 21 لاکھ گھر مالکانہ حقوق کے ساتھ فراہم کئے جارہے ہیں۔

❤️ 👍 😂 😢 😮 🙏 68
PPP Digital
PPP Digital
1/20/2025, 4:14:42 AM

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کی شکل میں ایک شاندار تحفہ سندھ کے عوام کو دیا ہے، بلاشبہ پیپلز بس سروس ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک انقلاب کا آغاز اور وعدوں کی تکمیل کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔

❤️ 👍 😂 🙏 31
Link copied to clipboard!