MG News
February 13, 2025 at 05:10 AM
چارسدہ: فائرنگ/ خواجہ سرائ قتل
چارسدہ: پولیس سٹیشن سٹی کے حدود تحصیل بازار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ۔
چارسدہ: فائرنگ سے اپنے کمرے میں موجود خواجہ سراء گورگورہ قتل ۔
چارسدہ: واقعہ کے بعد پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔
چارسدہ: سٹی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف خواجہ سراء کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔
😢
2