MG News
MG News
February 13, 2025 at 06:21 AM
*یارحسین کے علاقے میں افسوس ناک واقع درندہ صفت باپ نے دو بیٹے اور دو بیٹیوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 صوابی* صوابی۔ *ابتدائی اور غیر تصدیق شدہ رپورٹ کے مطابق* یارحسین سڑہ چینہ علاقے میں گھر کے اندر نامعلوم وجوہات کی بنا پر باپ نے چار بیٹیوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دو ایمبولینس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مزید تفصیلات کے لئے یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جاں بحق کے نام سیف اسلام عمر 42سال باپ ضیاء اسلام عمر 12سال بیٹا عبدالرحمان عمر 10سال بیٹا ثناء عمر 8سال بیٹی اور 2سالہ بچی بھی شامل میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی
😢 😭 5

Comments