MG News
MG News
February 13, 2025 at 01:56 PM
ریسکیو1122 ملاکنڈ 13 فروری 2025 ملاکنڈ :بٹخیلہ (اختر غونڈئ پل) کے قریب سوئی ناردرن گیس(SNGPL) کی گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں گرنے کا واقعہ ۔۔۔ ملاکنڈ: کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ریکوری اور غوتہ خور ٹیمیں بمہ ریکوری وہیکل کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔ریسکیو1122 ملاکنڈ: ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کی ۔۔۔ ملاکنڈ:ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم نے گاڑی کو پیشہ ورانہ طریقے سے ریکور کرکے مالک کے حوالے کیا۔ریسکیو1122 ملاکنڈ : حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔ ترجمان ریسکیو1122 ملاکنڈ

Comments