
MG News
February 14, 2025 at 07:43 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضرورت منداور ناداربے گھر افراد کیلئے 3مرلہ کے مفت پلاٹ دینے کا اعلان۔۔
پہلے مرحلے میں 22اضلاع میں 33 سکیموں میں 1892 پلاٹ دئیے جائیں گے