MG News
MG News
February 14, 2025 at 07:44 AM
ہرنائی ۔ ہر نائی تحصیل شارگ کوئلہ کی لیبر گاڑی پر دھماکہ لیویز ذرائع ہرنائی ، دھماکہ میں 17افراد زخمی ہوئے کی اطلاعات ہیں لیویز ذرائع ہرنائی ۔ دھماکہ ٹاکری لیز لیبر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا لیویز ذرائع ہرنائی ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے لیویز ذرائع

Comments