MG News
MG News
February 14, 2025 at 07:44 AM
ہرنائی کی تحصیل شارک میں کوئلہ کی لبیر گاڑی میں بم دھماکہ ، 10 مزدور جان کی بازی ہار گئے ، متعدد افراد زخمی ہوگئے ، بم دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا، لیویز حکام نے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تصدیق کردی۔ عبدالصمد ایف خان خلیل

Comments