
MG News
February 14, 2025 at 08:15 AM
ریسکیو1122ملاکنڈ
14 فروری 2025
ملاکنڈ: ہریان کوٹ بڑہ غاخی کے مقام پر موٹر سائیکل بے قابو ہو کر حادثے کا شکار، موٹر سائیکل سوار شخص زخمی۔ ریسکیو 1122
ملاکنڈ: اطلاع ملتے ہی تحصیل درگئ کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولنس جائے وقوعہ پر پہنچ گئ۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ: زخمی شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ٹی ایچ کیو اسپتال درگئ منتقل کیا گیا۔
ملاکنڈ: زخمی شخص کی شناخت شربت خان (45) سال سکنہ وزیر آباد ہے۔۔
ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ