MG News
MG News
February 14, 2025 at 08:15 AM
ریسکیو1122ملاکنڈ 14 فروری 2025 ملاکنڈ: وزیر آباد پل کے قریب رکشہ بے قابو ہو کر حادثے کا شکار، ایک شخص زخمی۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ: اطلاع ملتے ہی تحصیل درگئ کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولنس جائے وقوعہ پر پہنچ گئ۔ ریسکیو1122 ملاکنڈ: زخمی شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ٹی ایچ کیو اسپتال درگئ منتقل کیا گیا۔ ملاکنڈ: زخمی شخص کی شناخت نور فراز (55) سال سکنہ جاخو ہے۔۔ ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ

Comments