Falak

Falak

1.4M subscribers

Verified Channel
Falak
Falak
February 6, 2025 at 08:28 AM
اللہ جب آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی، اور دل سکون سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
❤️ 👍 🤲 😢 😭 🙏 🫀 ♥️ 💯 🥹 9.4K

Comments