Falak WhatsApp Channel

Falak

1.4M subscribers

Verified Channel

About Falak

Join Falak's Journey - thrilling travel vlogs, cultural encounters, and the mesmerizing Islamabad Chronicles. Let's explore the world together, one destination at a time.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Falak
Falak
6/12/2025, 9:31:38 PM

اگر تہجد میں کوئی خاص بات نہ ہوتی، تو اللہ ہر رات تہجد پڑھنے والوں کے لیے پہلے آسمان پر کیوں آتا؟ صرف یہ کہنے کے لیے کہ "کون ہے جو مجھ سے دعا کرے، کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے، کہ میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے، کہ میں اسے بخش دوں؟" اللہ تو ساتویں آسمان پر رہتے ہوئے بھی دعائیں سن سکتا ہے، مگر پھر بھی اپنے خاص بندوں سے ملاقات کے لیے پہلے آسمان پر آتا ہے۔ اب اللہ ساتویں آسمان سے پہلے آسمان پر اپنے بندوں کو خالی ہاتھ واپس لوٹانے کے لیے تو نہیں آتا۔ بلکہ وہ انہیں نوازنے، ان کے دلوں کو سکون دینے، اور ان کی ہر دعا کو اپنی حکمت کے مطابق پورا کرنے کے لیے آتا ہے۔ یقین کرو، اللہ کی رحمتیں ان بندوں کو ہمیشہ ڈھانپ لیتی ہیں جو تہجد کی عبادت سے جڑ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯

❤️ 🤲 👍 😭 😢 💯 🙏 🫀 5.4k
Falak
Falak
6/12/2025, 4:01:03 PM

بس تھوڑا سا اور صبر کر لو پھر اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی، تب تمہارے آنسو اور تمہارا تڑپنا خوشیوں میں یوں بدلتا نظر آئے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے اور تمہارا دل شکر سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

❤️ 🤲 👍 😢 😭 🙏 🥹 🫀 8.8k
Falak
Falak
6/13/2025, 4:02:03 AM

آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والدِ مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ خصوصاً میرے والدِ محترم اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ❤️

❤️ 🤲 👍 😢 🙏 🫀 😭 😂 11.4k
Falak
Falak
6/12/2025, 11:16:37 PM

یقین کرو تم نمازِ فجر قائم کرو، اللہ تم پر پورا دن اپنی رحمتیں قائم کرے گا۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 🤲 💯 😢 🫀 🙏 😭 6.3k
Falak
Falak
6/12/2025, 1:30:17 AM

اے زمینوں اور آسمانوں کے رب! ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

❤️ 🤲 👍 🙏 😢 😭 🫀 😂 9.9k
Falak
Falak
6/13/2025, 2:02:07 AM

*اے اللہ!* یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما، ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

❤️ 🤲 👍 🙏 😢 🫀 😭 😂 6.6k
Falak
Falak
6/13/2025, 9:41:08 PM

اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں۔ یہ دعا کرنے کا بابرکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے، تب اللہ اپنے بندوں کے سب سے قریب ہوتا ہے۔ اس وقت مانگی گئی دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں، بلکہ اللہ انہیں "کُن" کے فضل سے نوازتا ہے۔ ❤️ 💯

❤️ 🤲 👍 😢 💯 😭 🙏 🫀 4.7k
Falak
Falak
6/13/2025, 4:37:54 PM

وہ فرماتا ہے: تم مجھ سے مانگو، میں قبول کرتا ہوں۔ تم جو زبان سے نہیں کہہ پاتے، میں تو وہ بھی سنتا ہوں۔ ❤️

❤️ 🤲 👍 😢 😭 🫀 💯 🥹 8.9k
Falak
Falak
6/12/2025, 3:24:47 PM

کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ ❤

❤️ 😢 👍 🤲 🙏 😭 🫀 💯 7.5k
Falak
Falak
6/11/2025, 11:20:50 PM

اگر لوگوں کو فجر کی نماز کا اجر اور فضیلت معلوم ہو جائے تو وہ رات کو اس ڈر سے جاگتے رہیں کہ کہیں نیند کے باعث فجر کی نماز قضا نہ ہو جائے۔ ❤️ 💯

❤️ 😢 👍 💯 🤲 🙏 😭 🫀 6.6k
Link copied to clipboard!