Falak
February 6, 2025 at 11:29 PM
سنو، تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو۔ تمہارا تہجد میں اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ اللہ تو ہر دعا پوری کرتا ہے، اور جو دعائیں تہجد میں مانگی جائے، اس کا تو مقام ہی بہت خاص ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوا کرو! اللہ تمہیں بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، وہ جانتا ہے کہ کون سی اذیت تمہیں توڑ رہی ہے۔ یقین جانو، اللہ تمہیں جوڑ دے گا۔ وہ تمہاری تہجد میں مانگی ہوئی ہر دعا جلد ہی قبول کر لے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
❤️
👍
🤲
😢
😭
🙏
💯
♥️
🫀
😂
14.4K