Falak
February 7, 2025 at 11:34 AM
صبر کرو وہاں بھی جہاں صبر کرنا مشکل لگے، اور اللہ پر توکل رکھو۔ پھر دیکھو، اللہ تمہارے لیے کیسے بند دروازے کھولتا ہے، کیسے ناممکن کو ممکن بناتا ہے۔ بیشک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️
❤️
👍
🤲
😢
😭
💯
🫀
♥️
🙏
🥹
8.5K