Falak

Falak

1.4M subscribers

Verified Channel
Falak
Falak
February 7, 2025 at 04:11 PM
امید نہ چھوڑنا۔ یہ شیطان تمہیں ورغلا رہا ہے۔ تم سے تمہاری طاقت اور تمہارا یقین چھین کر تمہیں بالکل تنہا کر دینا چاہتا ہے۔ تم سجدے نہ چھوڑنا، تم تہجد میں آنسوں بہانا ترک مت کرنا۔ تم سب کچھ پا لوگے۔ مایوسی کے بادل خود سے ہٹا دو۔ بس اللہ کی رضا مان کر جھکتے جاؤ۔ جس میں وہ راضی ہو، وہ کام کرتے جاؤ۔ اور پھر تم دیکھو گے *'کُن فیکون'* کے نظارے۔ ❤️
❤️ 👍 🤲 😢 😭 🙏 💯 ♥️ 🫀 🥹 9.2K

Comments