Falak

Falak

1.4M subscribers

Verified Channel
Falak
Falak
February 8, 2025 at 10:03 AM
بس بے صبری مت دکھاؤ، یقین رکھو تمہارے لیے تمہارے رب نے بہترین سوچا ہے۔ اور کیا تم نہیں جانتے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے؟ یہ تو تمہارے رب نے فرمایا ہے، اور رب کا وعدہ ہمیشہ سچا ہوتا ہے۔ جو دعا تمہارے دل میں ہے، وہ ضرور قبول ہوگی، اور جو حالات اب مشکل ہیں، وہ جلد بہتر بلکہ بہترین ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
❤️ 👍 🤲 😢 😭 🙏 🫀 💯 ♥️ 🥹 9.8K

Comments