PTI Official

PTI Official

1.2M subscribers

Verified Channel
PTI Official
PTI Official
January 26, 2025 at 09:38 AM
بہت احترام تھا،رومانس تھا اپنے محافظوں پہ مان تھا ،جن پہ قوم دل و جان سے فدا تھی انجان تھی کہ وہی ایک دن ہمارے حق پہ ڈاکہ ڈالنے کے معاون بنیں گے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہی نہتے عوام کو اپنا حق مانگنے پر خون میں نہلائیں گے ۔ تم نے اعتبار توڑا ہے اعتماد کھویا ہے۔۔۔ نہتے عوام پر گولی چلا کر قوم کو جھنجوڑا ہے اب سوال ہوگا بار بار ہوگا جب تک مجرم کٹہرے میں نہیں لائے جاتے قوم پوچھتی رہے گی گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی؟
😢 ❤️ 👍 😂 🙏 😭 😮 🤲 💔 😡 4.6K

Comments