Dawn News
January 31, 2025 at 03:52 AM
انہوں نے اداکارہ کے ماضی کے ایک ڈرامے کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ اس نے جویریہ عباسی کے ساتھ ایک ڈرامے میں کام کیا تھا، جس میں مجھے اس کی اداکاری بےحد پسند آئی تھی، تو وہی اداکاری ’ایمن‘ کے کردار میں کیوں نہیں نظر آرہی؟
صارف نے لکھا کہ میرے خیال میں اشنا شاہ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوا ہے،اسی لیے وہ بہتر پرفارم نہیں کر پا رہی ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1251890/?
👍
❤️
😂
😮
😢
🙏
104