Dawn News WhatsApp Channel

Dawn News

1.2M subscribers

Verified Channel

About Dawn News

DawnNews is Pakistan’s leading 24 hours’ Urdu news and current affairs television channel. We pride ourselves in our ‘legacy of trust’, for delivering credible news and information over the decades.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 2:15:38 PM

https://youtu.be/xSgpBhDxG1w

😂 👍 ❤️ 😮 😢 🙏 83
Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 1:15:19 PM

کیا انگلش ٹیم افغانستان کا دیا گیا 326 رنز کا ہدف حاصل کر پائے گی؟ #AFGvENG #ChampionsTrophy

😂 ❤️ 👍 😮 🙏 😢 92
Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 4:04:37 PM

https://youtu.be/Ca6s-mairJs

😂 ❤️ 👍 😢 🙏 😮 48
Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 2:35:32 PM

https://youtu.be/4OYFzPTipE0

❤️ 😂 👍 😢 🙏 😮 41
Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 5:26:07 PM

ابراہیم زدران کی 177 رنز کی شاندار اننگز کے بعد عظمت اللہ عمرزئی کی 5 وکٹوں نے انگلینڈ کی شکست پر مہر ثبت کر دی https://www.dawnnews.tv/news/1253969/

Post image
❤️ 👍 😮 😂 😢 🙏 540
Image
Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 2:42:31 PM

https://youtu.be/IsjrChgt0uk

❤️ 👍 😂 🙏 😮 53
Dawn News
Dawn News
2/27/2025, 6:39:51 AM

https://youtu.be/ghS_Wqh4RmY

😂 ❤️ 😢 👍 😮 🙏 67
Dawn News
Dawn News
2/27/2025, 5:59:02 AM

بچی کی والدہ کیری اسٹروز اور والد جیسن اسٹروز کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے. جسٹس مارٹن برنز نے سزا کی سماعت کے دوران کہا کہ الزبتھ کو آہستہ آہستہ اور تکلیف دہ موت کا سامنا کرنا پڑا، اور آپ سب کسی نہ کسی طرح سے ذمہ دار ہیں. https://www.dawnnews.tv/news/1254033/

Post image
👍 😢 ❤️ 😮 🙏 😂 119
Image
Dawn News
Dawn News
2/27/2025, 3:56:24 AM

ان کا کہنا تھا کہ مجھے اللہ نے ہر چیز سے نوازا اور لوگوں کی ہزارہا کوششوں کے باوجود کبھی کسی چیز سے محروم نہیں رہا۔ انہوں نے بتایا کہ میری ارینج میرج تھی، تاہم اہلیہ نے اپنے مزاج سے مجھے بدل دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ والدہ سخت مزاج تھیں اور انہیں یہ فکر رہتی تھی کہ میرا مستقبل کیسا ہوگا۔ والد کی وفات کے بعد ایسا وقت بھی آیا کہ میں والدہ سے بےحد قریب ہوگیا اور پھر وہ میرے بغیر کھانا تک نہیں کھاتی تھیں۔ https://www.dawnnews.tv/news/1253992/

Post image
❤️ 👍 🙏 😢 😂 😮 294
Image
Dawn News
Dawn News
2/26/2025, 1:09:17 PM

37 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے باوجود افغان ٹیم کے انگلینڈ پر تابڑ توڑ حملے زردارن نے 146 گیندوں پر 6 چھکوں اور 12 چوکوں سے مزین 177 رنز کی یادگار اننگز کھیلی https://www.dawnnews.tv/news/1253969/

Post image
❤️ 👍 😮 🙏 😂 😢 271
Image
Link copied to clipboard!