Dawn News

Dawn News

1.2M subscribers

Verified Channel
Dawn News
Dawn News
January 31, 2025 at 03:53 AM
فیصل واڈا نے الزام عائد کیا کہ تین افسران نے مجھے مارنے کی دھمکی دی، مجھے میرا کاروبار برباد کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اس معاملے پر تو کریمنل کاروائی بنتی ہے، میرے پاس ثبوت ہیں، میں ان کو جواب دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں 54 کرپٹ افسران کی فہرست لایا ہوں جو جواہرات اور سونے کی تجارت کر رہے ہیں، میرے پاس ان کی جائیدادوں اور اثاثوں کی مکمل تفصیلات ہیں جب کہ یف بی آر کی گاڑیوں کون کون غلط استعمال کرتا ہے، سارے ثبوت ہیں۔ https://www.dawnnews.tv/news/1251911/
👍 😂 ❤️ 😮 😢 🙏 282

Comments