Dawn News

Dawn News

1.2M subscribers

Verified Channel
Dawn News
Dawn News
January 31, 2025 at 01:23 PM
4 ماہ کی ریکارڈ مدت میں نیا اسٹیڈیم جدید سہولتوں سے آراستہ چیئرمین پی سی بی و وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ 7 فروری سے قبل تمام کام مکمل کرلیے جائیں گے، 13 ارب سے تمام اپگریڈیشنز کا کام کیا گیا ہے، لاہور میں ہوٹل بھی جلدی بنائیں گے، جبکہ کراچی میں بھی ہوٹل بنے گا۔ https://www.dawnnews.tv/news/1251968/
😂 ❤️ 👍 🙏 😢 😮 270

Comments