Dawn News
February 1, 2025 at 10:36 AM
کامران ٹیسوری مسکراتے ہوئے لڑکے کو داد دیتے دکھائی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کے پاس کیا ٹیلنٹ ہے، لوگ امریکی پاسپورٹ کے لیے خوار ہوتے ہیں، انہوں نے امریکی خاتون کو پاسپورٹ سمیت یہاں بلا لیا۔
گورنر سندھ مزید کہتے ہیں کہ ہمارے لڑکے نے امریکی خاتون کو پاسپورٹ سمیت فٹ پاتھ پر بٹھا دیا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252018/
😂
👍
😢
❤️
🙏
😮
530