Dawn News
February 1, 2025 at 10:40 AM
ترجمان پاک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گھناؤنے اور بزدلانہ فعل کے مرتکب، سہولت کار، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
سیکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252026/
😂
😢
❤️
🙏
👍
😮
570