
Dawn News
February 2, 2025 at 06:19 AM
لیویز فورس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں نشانہ بنایا گیا، اہلکار ٹرک کی چوری کے کیس کے سلسلے میں ڈیرہ اسمٰعیل خان جا رہے تھے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1252080/
😢
❤️
🙏
😂
👍
😮
329