Dawn News

Dawn News

1.2M subscribers

Verified Channel
Dawn News
Dawn News
February 2, 2025 at 06:55 AM
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غیر ملکی آقاؤں کے آلہ کار جو دہشت گردی میں ملوث ہیں ان سے آگاہ ہیں، یہ عناصر منافقت کا دہرا معیار اپنا کر درپردہ دوسر ی طرف سے کھیل رہے ہیں تاہم مادر وطن اور عوام کے دفاع کے لیے ہم یقیناً دہشت گردوں کا سراغ لگا کر انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف فورسز اور سیکیورٹی اداروں کے کردار اور ملکی دفاع کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کے غیرمتزلزل عزم کو سراہا۔۔ https://www.dawnnews.tv/news/1252048/
😂 ❤️ 👍 🙏 😢 😮 882

Comments