
Kashif Zaheer Kamboh
February 7, 2025 at 05:32 PM
*یہ تصویر پاکستان کی 76 سالہ دور غلامی کی بہترین عکاسی کر رہی ہے*
جنہوں نے غلامی کو قائم اور عوام کو قابو رکھنے کی کی خاطر ایسا نظام بنایا تھا انہوں نے اپنے ملک میں ہر گز رائج نہیں کیا۔ یہاں اشرافیہ نے اس نظام کو بڑی محنت سے بنایا اور کامیابی سے چلایا۔ بدقسمتی سے اشرافیہ یہ نظام اپنے لوگوں پر آزادی کے بعد رائج کیا اور آج تک چلا رہے ہیں۔ یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں عوام ابھی تک غلام ہیں۔
😢
👍
❤️
💯
🙏
😮
😂
😭
🖐
🖐️
2.5K