
Kashif Zaheer Kamboh
849.6K subscribers
Verified ChannelAbout Kashif Zaheer Kamboh
Life Style Coach| Ethics Activist | Researcher| PhD Scholar Governance |
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آپ کے ہاں بارش ہورہی ہے؟ ہاں ❤️ نہیں 👍

شہر اقتدار میں بارشوں کا دھواں دھار اسپیل جاری، موسم دوبارہ سرد ہو گیا


پشاور نمک منڈی، نثار چرسی آڈر کے بعد ایک گھنٹہ بیس منٹ ہوچکے۔ ابھی تک آرڈر میں دس بیس منٹ مزید باقی ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتی لوگ یہاں آتے کیوں ہیں؟ کیا ہرکسی کے پاس ضائع کرنے کے لیے اتنا وافر وقت موجود ہوتا ہے؟

گزشتہ روز راولپنڈی سٹیڈیم میں کشمیری جھنڈے کو ایک پولیس والے نے لہرانے سے منع کیا اس پہ کچھ کشمیری بھائیوں کی پوسٹیں دیکھی کچھ جذباتی دکھائی دیے کچھ خودمختاری پہ پراپیگنڈا کرتے یا پراپیگنڈے کا شکار نظر آئے گزارش اتنی ہے کہ ہر بہتے ریلے میں جذباتی ہو کے بہہ نہ جایا کریں یہ حرکت ایک معمولی سے کانسٹیبل نے کی جس کو کشمیر کاز ، نظریہ کشمیر وشمیر کسی بات کا علم نہیں اور ممکن ہے اسے یہ بھی نہ پتا ہو کہ یہ کشمیری ریاست کا جھنڈا ہے اور عنصربھی ہے اسے بس یہ بتایا گیا ہے کہ کچھ بھی اس لائن ( جو پروٹوکول طے ہیں) کے خلاف کچھ ہوتا نظر آئے اسکے خلاف کاروائی کرنا اور ایسا بھی نہیں کہ اس نے کشمیر سے نفرت یا کشمیری سے نفرت میں کیا یہ انکا روایتی بدتمیز لہجہ ہے جو ہر راہ چلتے کے ساتھ ہوتا ہے انکے ہاں بدتمیزی بلاتفریق ہوتی ہے لہذا ہر معمولی سی بات کو مسئلہ کشمیر نہ بنا لیا کریں اور کشمیری پاکستانی کی تفریق کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں کشمیر بھی ہمارا ہے اور پاکستان بھی تمہارا ہے

کسی بندے کو شادی کا دعوت نامہ ملا جس میں ہدایت دی گئی تھی شادی میں آتے وقت صرف سرخ ٹائی پہننی ہے , بندہ جب وقتِ مقررہ پہ صرف سرخ ٹائی پہنے شادی ہال پہنچا تو دیکھا باقی مہمانوں نے کوٹ پینٹ بھی پہن رکھے تھے۔ کچھ ایسا ہی پاکستان کے ساتھ ہوا جیسے ہی چمپیئنز ٹرافی کی میزبانی ملی تو ہم نے اعلان کے ساتھ ہی سٹیڈیم تیار کرنے شروع کر دیئے ، لیکن ٹورنامنٹ شروع ہوا تو پتا چلا کہ باقی ممالک نے ٹیمیں بھی تیار کی ہوئی ہیں 😅😄