Kashif Zaheer Kamboh
February 8, 2025 at 05:23 AM
قول سعید
اصل طاقت اور نیکی یہ ہے کہ اعلیٰ نظریہ قبول کرکے اسکو اگلی نسل میں منتقل کیا جائے ۔ اگر نوجوان اپنے آباؤ اجداد کے حقیقی کارناموں سے ناواقف ہو جائے تو وہ مرعوب ہو جاتا ہے اور مایوسی پیدا ہو جاتی ہے ۔
حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائپوری رح
رحیمیہ ڈائری 2015
❤️
👍
😂
😮
🙏
💯
😢
🇵🇸
♥️
🌹
1.2K