Kashif Zaheer Kamboh
February 8, 2025 at 11:38 AM
آج کل ھمارےنوجوان نسل 125 ھنڈا موٹرسائیکل ، بارہ میٹر کی شلوار ، لمبے لمبے بال ، نوک والی موچھیں ، ڈیزائن والی داڑھی ، عورتوں والے رنگ برنگے کپڑے ، ہاتھ میں ٹچ موبائل ، اکڑی ھوئ گردن ، بار بار سگریٹ کے کش ، بات بات پہ گالی ،
یہ نوجوان نسل پتہ نہیں کس سمت چل پڑی ہے۔باقی رہی سہی کسر ٹک ٹاکرز نے پوری کردی ہے ۔
خدا را اپنے بھائیوں اوراپنی اولادوں کو ایسے آوارہ لڑکوں سے محفوظ رکھیں۔۔۔
👍
❤️
😢
🙏
😂
🤲
💯
😮
😭
🥺
4.7K