
Kashif Zaheer Kamboh
February 8, 2025 at 03:59 PM
*تنخواہ دار طبقے* نے 300 ارب روپے ٹیکس ادا کیا ۔ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
*میری خواہش* وزیراعظم صاحب خراج تحسین پیش نہ کریں۔ ٹیکس ہی کم کردیں۔ 🫣
👍
😂
❤️
😢
😮
🙏
💯
🖐️
🖐
🫣
2.0K