Kashif Zaheer Kamboh
February 9, 2025 at 07:17 AM
*آئی جی پنجاب پولیس سے درخواست ہے۔ رحم کریں۔*
نامور وکیل فہیم کھوکھر بھائی نے ایک خود دار انسان طَارق حُسین کا مقدمہ پیش کیا ہے پنجاب پُولیس نے مفلر بیچنے والے اِس نوجوان کے ساتھ ایک کمال کا کارنامہ سر انجام دیا ہے اس بے چارے کو گرفتار کر کے اِس پر چَالیس کے قریب مُقدمات درج کر کے اِس بے چارے کی زندگی تباہ و برباد کر دی۔
https://www.facebook.com/share/r/1BDm7e3saU/
😢
🙏
👍
❤️
😮
🖐️
😭
😡
😂
🖐
1.5K