Sindh Police

Sindh Police

454.2K subscribers

Verified Channel
Sindh Police
Sindh Police
February 1, 2025 at 05:24 PM
*کراچی ٹریفک پولیس ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی جان و مال کو بھی محفوظ بنا رہی ہے ڈی ایس پی ٹریفک فیروز آباد اطہر عباس نے آج ملٹری گیٹ ناتہ خان کے پاس موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے ڈکیٹ کو پکڑ کر تھانہ شارع فیصل کے حوالے کر دیا*
👍 ❤️ 😂 😮 🙏 😢 183

Comments