Sindh Police

Sindh Police

454.2K subscribers

Verified Channel
Sindh Police
Sindh Police
February 11, 2025 at 09:51 AM
*جامشورو۔کوٹری میں نوجوان لڑکے سے بدفعلی کے مرتکب دو افراد گرفتار۔* *ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی پریس کانفرنس۔* *کوٹری سائیٹ کی حدود میں 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی ہوئی جس پر تحقیقات کا حکم دیا۔* *اعجاز علی برڑو اور اللہ رکھیو چانڈیو کو حراست میں لیا ہے جبکہ ایک ملزم سالم جانوری فرار ہے۔* *افسوسناک واقعہ ہے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایس پی* *مقامی صحافی جبار کابورو کے 14سالہ بیٹے کے ساتھ تین افراد نے بدفعلی کی۔ایس ایس پی* *کوٹری پولیس نے تین افراد کےخلاف مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی* *ایک ملزمان مفرور ہے جس کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی۔ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق* *ملزمان کےخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔* *ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیاہے۔ایس ایس پی* *معاملہ کی شفاف تحقیقات کی جارہی ہے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ایس ایس پی جامشورو* *ترجمان جامشورو پولیس*
👍 ❤️ 😢 🙏 😂 😮 329

Comments