
Sindh Police
February 12, 2025 at 10:00 AM
کراچی ٹریفک پولیس نے کرکٹ میگا ایونٹس کے دوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ٹریفک اور متبادل روٹس پلان جاری کر دیا ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ دیے گئے ہدایات پر عمل کریں اور سفر سے پہلے روٹ پلان چیک کریں۔
👍
❤️
😂
🙏
😢
😮
108