
Sindh Police
February 12, 2025 at 10:23 AM
کراچی میں میگا ایونٹس کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے 1300 افسران اور جوانوں کو ڈیوٹی پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور متبادل راستوں سے آگاہ رہیں۔
❤️
👍
😂
😮
🙏
😢
246