Maulana Fazl ur Rehman

Maulana Fazl ur Rehman

365.3K subscribers

Verified Channel
Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Fazl ur Rehman
February 10, 2025 at 04:13 AM
جعلی پارلیمنٹ دھاندلی کے ذریعے وجود میں آئی، بپھرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو جعلی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہوگا، ہم نے اپنی جدوجہد نہیں چھوڑی ہم سیاسی جہاد کے راستے پر قائم ہے، میدان میں رہیں گے، سڑکوں پر رہیں گے اور تمھارے ایوانوں تک پہنچیں گے، میری پارلیمنٹ عوام ہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی شیرگڑھ مردان میں للکار
❤️ 👍 😂 🙏 😮 😢 648

Comments