Maulana Fazl ur Rehman
February 14, 2025 at 04:14 PM
پیکا ایکٹ دراصل پھیکا ایکٹ ہے، ہم صحافیوں کے قدم بہ قدم چلیں گے۔
دو صوبوں کی صورتحال خراب ہے، دونوں صوبے انتظامی لحاظ سے ملک سے کٹ چکے ہیں،کوئی حکومتی رٹ برقرار نہیں، ان صوبوں میں مسلح گروپوں کا قبضہ ہے اور گلیوں ، بازاروں اور علاقوں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔
کچھ لوگ نظریات کی جنگ لڑتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی اتھارٹی کی جنگ لڑتے ہیں، سیاستدانوں کو ملکی نظام سے بے دخل اور پارلیمنٹ کو کمزور کیا جا رہا ہے۔
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام آزادی صحافت پر منعقدہ سیمینار سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خطاب
https://youtu.be/BLjj_w_z1Fc?si=qkfPDhxjQpaA9tSY
❤️
👍
😂
😢
🙏
😮
974