
BBC News Urdu
February 3, 2025 at 06:20 AM
لاہور کے رہائشی اس خاندان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ عمرے کی ادائیگی کے دوران انھیں منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا جائے گا۔۔۔ مگر منظم انداز میں بیگ کا ٹیگ غائب کر کے منشیات سے بھرے بیگ پر کیسے لگایا گیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے بے گناہی کیسے ثابت ہوئی؟
https://www.bbc.com/urdu/articles/cr53l6e7jz1o?at_campaign=ws_whatsapp
❤️
😢
👍
😮
🙏
😂
138